(1) باپ (2) بھائی (3) چچا (4) ماموں (5) شوہر (6) سسر (7) بیٹا (8) پوتا (9) نواسہ (10) شوہر کا بیٹا (11) داماد (12) بھتیجا (13) بھانجا (14) مسلمان عورتیں (15) کافر باندی (16) ایسے افراد جن کو عورتوں کے بارے میں کوئی علم نہیں۔ ( مثلاً: چھوٹے بچے جن کو ابھی یہ سمجھ نہیں کہ عورت کیا ہے ، جسے مرد اور عورت میں فرق ہی نہ معلوم ہو)
نامحرم رشتہ دار یعنی وہ رشتہ دار جن سے پردہ فرض ہے، وہ درج ذیل ہیں
(1) خالہ زاد (2) ماموں زاد (3) چچا زاد (4) پھوپھی زاد (5) دیور (6) جیٹھ (7) بہنوئی (8)نندوئی (9) خالو (10) پھوپھا (11) شوہر کا چچا (12) شوہر کا ماموں (13)شوہر کا خالو (14) شوہر کا پھوپھا (15) شوہر کا بھتیجا (16) شوہر کا بھانجا ۔
Hazrat Abu Huzaifa (R.A) was amongst the blessed personalities who had embraced Islam in its early days. He (R.A) was the son of Utbah bin Rabiah,
During the Caliphate of Hazrat Abu Bakr Siddique (R.A), Hazrat Abu Huzaifa (R.A) took part in a battle against the impostor, Musailma Kazzab (the impostor who claimed to be a Prophet), thus fulfilled his desire of becoming Shaheed.