Journalism History | MCQs
Q1: When Maulana Muhammad Ali Johar issued Comrade Newspaper from Kolkata?
مولانا محمد علی جوہر نے کولکتہ سے کامریڈ اخبار کب جاری کیا؟
Q2: The founder of ‘Zamindar’ (newspaper) was ______?
ذمیندار اخبار کا آغاز کس نے کیا تھا؟
Q3: Among the following, which is the oldest English language newspaper of Pakistan?
مندرجہ ذیل میں سے، پاکستان کا سب سے قدیم انگریزی زبان کا اخبار کون سا ہے؟
Q4: After the creation of Pakistan, first newspaper was?
آزادی کے بعد پاکستان کا پہلا اخبار کونسا تھا؟