اساطیر عربی زبان کا جمع صیغہ ہے، جس کا واحد أسطورة (اسطورہ) ہوتا ہے۔
اس کا مطلب ہوتا ہے "افسانہ" یا "کہانی"، اور "اساطیر" یعنی "افسانے"۔
اساطیر الاولین کا مطلب ہے پہلے لوگوں کی کہانیاں یا افسانے۔
قرآن میں یہ اصطلاح ان قصوں کے لیے آتی ہے جنہیں کفار نبی کی تعلیمات کے مقابلے میں بیان کرتے تھے۔
Get instant updates and alerts directly from our site.
Install this app on your device for quick access right from your home screen.