Islamic Brotherhood | MCQs
-
A. ان میں سے کوئی نہیں
-
B. حضرت عثمان بن عفان رضہ
-
C. حضرت انس بن مالک رضہ
-
D. حضرت ابوبکر صدیق رضہ
Explanation
مواخات کا سلسلہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے گھر میں شروع ہوا، جہاں نبی کریم ﷺ نے مہاجرین اور انصار کے درمیان بھائی چارہ قائم کیا۔
اس عمل کے ذریعے نبی ﷺ نے مسلمانوں کے درمیان محبت اور یکجہتی کو فروغ دیا، تاکہ دونوں گروہ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں۔
-
A. ان میں سے کوئی نہیں
-
B. سورۃ الحجرات
-
C. سورۃ البقرہ
-
D. سورۃ آل عمران
Explanation
انما المؤمنون اخوۃ کا مطلب ہے: بے شک تمام مؤمن بھائی بھائی ہیں۔
یہ آیت سورۃ الحجرات (آیت 10) میں ہے۔
-
A. ان میں سے کوئی نہیں
-
B. بلاشبہ سب مسلمان بھائی بھائی ہیں
-
C. بلاشبہ سب مسلمان آپس میں ایک جسم کے مانند ہیں
-
D. بلاشبہ سب مسلمان بھائیوں کی طرح زندگی گزارتے ہیں
Explanation
اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ اِخْوَةٌ فَاَصْلِحُوْا بَيْنَ اَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ
بلاشبہ مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں، پس اپنے بھائیوں کے درمیان صلح کرو اور اللہ سے ڈرو، امید ہے کہ تم پر رحم کیا جائے گا۔
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0