Islamic Architecture | MCQs
Q11: The construction of Masjid-e-Nabvi started in ____ AD.
مسجد نبوی کی تعمیر ____ عیسوی میں شروع ہوئی۔
Q12: When was the first mosque of Islam built?
اسلام کی پہلی مسجد کب تعمیر ہوئی؟
Q14: When was the Grand Jamia Mosque in Karachi built?
کراچی میں گرینڈ جامیا مسجد کب تعمیر کی گئیں؟
Q15: The portion of the wall of Kaba which is between its door and Hajr-e-Aswad is called ____?
خانہ کعبہ کی دیوار کا وہ حصہ جو اس کے دروازے اور حجر اسود کے درمیان ہے ____ کہلاتا ہے؟
Q16: The Jamia Mosque of Damascus was built by
دمشق کی جامع مسجد . .. نےتعمیر کی۔
Q18: The first and innermost circle around Kaaba is ____?
کعبہ کے آس پاس پہلا اور اندرونی حلقہ ____ ہے؟
Q19: Where is Masjid-e-Nabvi located?
مسجد نبوی کہاں واقع ہے؟
Q20: World's first 3D-printed mosque has been unveiled in which country?
دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹ شدہ مسجد کی نقاب کشائی کس ملک میں ہوئی؟