ابتداء میں مسجد نبوی صہ کی لمبائی کتنی تھی؟

ابتداء میں مسجد نبوی صہ کی لمبائی کتنی تھی؟

Explanation
ابتداء میں مسجد نبویؐ کی لمبائی 70 ہاتھ اور چوڑائی 60 ہاتھ تھی۔
یہ مسجد مدینہ منورہ میں ہجرت کے بعد 1 ہجری میں تعمیر کی گئی تھی۔