Hard | MCQs
Q1: Which device is required for the internet connection?
انٹرنیٹ کنکشن کے لیے کون سا آلہ درکار ہے؟
Q2: Integrated Circuits (ICs) belonged to which generation of computers?
انٹیگریٹڈ سرکٹس کا تعلق کمپیوٹر کی کس نسل سے ہے؟
Q3: Which part of computer is known as Heart/Brain of Computer?
کمپیوٹر کے کون سے حصے کو ہارٹ آف کمپیوٹر کے نام سے جانا جاتا ہے؟
Q4: Which of the following stores data permanently in a computer?
مندرجہ ذیل میں سے کون ڈیٹا کو کمپیوٹر میں مستقل طور پر محفوظ کرتا ہے؟
Q5: How many generations of computer has?
کمپیوٹر کی کتنی نسلیں ہیں؟
Q6: A set of instructions that operates various parts of the Computer Hardware is called?
کمپیوٹر ہارڈ ویئر کے مختلف حصوں کو چلانے والی ہدایات کا مجموعہ کیا کہلاتا ہے؟
Q7: Hard disk Invented First by?
ہارڈ ڈسک سب سے پہلے کس نے ایجاد کی؟
Q9: The speed of a processor (microprocessor) is measured in ______?
ایک پروسیسر کی رفتار ______ میں ماپا جاتا ہے؟
Q10: Third generation computers used ______?
تیسری جنریشن والی کمپیوٹر میں کونسی ٹیکنالوجی کا استعمال ہوا تھا؟
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0