Energy | MCQs
Q51: Pakistan Petroleum Limited (PPL) has discovered gas, hydrocarbon reserves an exploratory well Margand X-1 in __________?
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے گیس اور ہائیڈرو کاربن کے ذخائر کو دریافت کرنے والا کنواں مارگنڈ ایکس ون کہاں دریافت کیا ہے۔
Q52: NEPRA was created when the Parliament of Pakistan passed the NEPRA Act______?
نیپرا اس وقت بنایا گیا جب پاکستان کی پارلیمنٹ نے نیپرا ایکٹ ۔۔۔۔۔ منظور کیا؟
Q53: What is the rank of Pakistan among countries having gas reserves?
گیس کے ذخائر رکھنے والے ممالک میں پاکستان کا نمبرکونسا ہے؟
Q54: Where is the biggest hydropower plant located in Pakistan?
پاکستان کا سب سے بڑا پن بجلی گھر کہاں واقع ہے؟
Q55: Pakistan negotiated a deal for importing reprocessing plant in:
پاکستان نے ری پروسیسنگ پلانٹ کی درآمد کے معاہدے پر کب بات چیت کی
Q56: Khandhkot gas field is located in :
کھنڈ کوٹ گیس فیلڈ کہاں واقع ہے
Q57: Where did largest and most advanced nuclear fusion reactor, JT-60SA start operations?
سب سے بڑے اور جدید ترین نیوکلیئر فیوژن ری ایکٹر، جے ٹی ساٹھ ایس اے نے کہاں کام شروع کیا؟
Q58: Russia has started its biggest Nuclear Power Project with which country?
روس نے اپنا سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پراجیکٹ کس ملک کے ساتھ شروع کیا ہے؟