Cultivation | MCQs

    Q1: The farmer ploughed the field.

    کسان نے کھیت میں ہل چلا دیا۔

    Q2: Which is grown all over Pakistan?

    پورے پاکستان میں کون سا اگایا جاتا ہے؟

    Q3: Mostly rice is cultivated in ?

    چاول کی زیادہ تر کاشت کہاں کی جاتی ہے؟

    Q4: In Pakistan cultivation of Basmati rice is particularly associated in which region

    پاکستان میں باسمتی چاول کی کاشت خاص طور پر کس خطے سے ہوتی ہے۔

    Q7: Which district is famous for Oranges fruit?

    کونسا ضلع سنتری کے پھل کے لیے مشہور ہے؟

    Q9: Mirpur Khas is famous for Cultivation of___________?

    میرپور خاص کس کی کاشت کے لیے مشہور ہے؟