Coinage | MCQs

    Q1: Pakistan’s first coin was issued on _____?

    پاکستان کا پہلا سکہ کب جاری کیا گیا۔

    Q2: The 10-rupee coin, recently issued by SBP, contains the picture of?

    اسٹیٹ بینک کی طرف سے حال ہی میں جاری کردہ 10 روپے کے سکے میں کس چیز کی تصویر ہے؟

    Q3: The coin rupia was firstly issued by _____?

    سکہ روپیہ سب سے پہلے _____ کی طرف سے جاری کیا گیا تھا؟