Border | MCQs
Q1: The International border between Pakistan and Afghanistan is known as ______?
پاکستان اور افغانستان کے مابین بین الاقوامی سرحد ______ کے نام سے جانا جاتا ہے؟
Q2: What is the length of border between Pakistan and China?
پاکستان اور چین کے درمیان سرحد کی لمبائی کتنی ہے؟
Q3: The boundary commission appointed at the time of Independence was headed by?
سن 1947 میں برصغیر کی تقسیم کے وقت باؤنڈری کمیشن کا چیئرمین کون تھا؟
Q4: Which country has the shortest boundary with Pakistan?
پاکستان کے ساتھ سب سے چھوٹی سرحد کس ملک کی ہے؟
Q5: What is the length of Durand line?
ڈیورنڈ لائن کی لمبائی کتنی ہے؟
Q6: Ganda Singh Wala Border was connected ____?
گنڈا سنگھ والا بارڈر کس سے منسلک تھا؟
Q7: The boundary between Pakistan and India is known as ____?
پاکستان اور ہندوستان کے مابین سرحد کو کس نام سے جانا جاتا ہے؟
Q8: What is the border between Pakistan and Afghanistan called_______?
پاکستان اور افغانستان کی سرحد کو کیا کہتے ہیں؟
Q9: Which mountain range separates Pakistan and Afghanistan?
کون سا پہاڑی سلسلہ پاکستان اور افغانستان کو الگ کرتا ہے؟
Q10: The boundary line between India and Pakistan demarcated by Sir Cyril Radcliffe is called:
سر سیرل ریڈکلف کی طرف سے ہندستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی لکیر کو کہا جاتا ہے
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0