Academic | MCQs
Q1: What was the title of Allama Iqbal’s PHD Thesis?
علامہ اقبال کے پی ایچ ڈی تھیسس کا عنوان کیا تھا؟
Q2: Allama Iqbal qualifed as PhD scholar from which university?
علامہ اقبال نے کس یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی سکالر کی ڈگری حاصل کی؟
Q3: He is _____ M.A.
Q4: In which year MAO School was upgraded to the status of college?
ایم اے او سکول کو کس سال کالج کا درجہ دیا گیا؟
Q5: What is the tenth class education called?
دسویں جماعت کی تعلیم کسے کہتے ہیں؟