احمد شاہ پطرس بخاری
مرزا غالب اس شعر کے خالق ہیں
نہ گل نغمہ ہوں نہ پردۂ ساز
میں ہوں اپنی شکست کی آواز
تو اور آرائش خم کاکل
میں اور اندیشہ ہائے دور دراز
لاف تمکیں فریب سادہ دلی
ہم ہیں اور راز ہائے سینہ گداز
Shafiq-ur-Rahman born on 9 November 1920 and died on 19 March 2000 was a Pakistani humoristand a short-story writer of Urdu language.
نواب مرزا خان دہلوی 25 مئی 1831 ء کو دہلی میں ہوا۔
اُن کے والد کا نام نواب شمس الدین خاں اور والدہ کا نام وزیر بیگم عرف چھوٹی بیگم تھا۔
داغؔ کی وفات 16 فروری 1905 کو ہوئی۔
حضرت قادر بخش بیدل سندھ کے ایک عظیم صوفی اور مشہور شاعر تھے۔
وہ روہڑی (ضلع سکھر) میں پیدا ہوئے، اور ان کی شاعری میں روحانیت اور اخلاقی تعلیمات نمایاں ہیں۔
غالب کو جرمن شاعر گوئٹے کا ہم نوا علامہ اقبال نے کہا
The golden period of Urdu poetry was conducted in the 18th to 19th centuries.
اردو ادب کا سنہری دور عموماً 19ویں صدی سمجھا جاتا ہے۔
اس دور میں اردو شاعری اور نثر نے بہت ترقی کی،
اور بہت سے معروف ادیب اور شاعروں نے اپنی تخلیقات سے اردو ادب کو نئی بلندیوں تک پہنچایا۔
بارہ علومِ ادبیاتِ عربی میں سے علمِ عروض ایک ایسے علم کا نام ہے جس کے ذریعے کسی شعر کے وزن کی صحت دریافت کی جاتی ہے یعنی یہ جانچا جاتا ہے کہ آیا کلام موزوں ہے
مسجع نثر کی مختصر تعریف ایسی عبارت جس کے ایک فقرے کے الفاظ دوسرے فقرے کے الفاظ میں ہم وزن اورہم قافیہ ہوں۔