ناگل نامہ ہوں نہ پردہ ساس ,میں ہوں اپنی شکست کی آواز اس شعر کے خالق ہیں
ناگل نامہ ہوں نہ پردہ ساس ,میں ہوں اپنی شکست کی آواز اس شعر کے خالق ہیں
Explanation
مرزا غالب اس شعر کے خالق ہیں
نہ گل نغمہ ہوں نہ پردۂ ساز
میں ہوں اپنی شکست کی آواز
تو اور آرائش خم کاکل
میں اور اندیشہ ہائے دور دراز
لاف تمکیں فریب سادہ دلی
ہم ہیں اور راز ہائے سینہ گداز