PPSC Punjab Police ASI Past Paper 2012

    Q71: Which food contains the highest concentration of protein and iron?

    کون سی خوراک میں پروٹین اور آئرن کی سب سے زیادہ مقدار ہوتی ہے؟

    Q72: Which country has no railway track?

    وہ کونسا ملک ہے جس میں ریلوے ٹریک نہیں ہے؟

    Q73: Who suspended the 1973 Constitution in 1977?

    سن 1973 کے آئین کو 1977 میں کس نے معطل کیا؟

    Q74: A person appointed as Chief Election Commissioner of Pakistan shall hold office for a term of ______?

    پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر کے طور پر مقرر کیا گیا شخص کتنے سال کے لیے عہدہ سنبھالے گا؟

    Q76: Which of the following leaders took part in Presidential Election?

    مندرجہ ذیل میں سے کس رہنما نے صدارتی انتخاب میں حصہ لیا؟