آپ ﷺ نے قصوی نامی اونٹنی ہجرت مدینہ کے وقت خریدی۔
ولید بن عتبہ کو غزوہ بدر میں حضرت علی نے قتل کیا۔
غزہ واحد میں حضرت معصب بن عمیر کی شہادت کے بعد حضرت علی نے علم اٹھایا۔
حضرت عمر نے وصال کے وقت چھے لوگوں کی شوری بنائی۔
حضرت حمزہ کا قاتل وحشی جبیر بن معظم کا غلام تھا۔
حضرت ابوبکر صدیق کے دور میں قرآن پاک کو کتاب کی شکل دی گئی۔
حضرت زید کی شہادت غزوہ موتہ
میں ہوئی۔
شاہ ولی اللہ کے نزدیک قرآن کا سب سے پہلا بنیادی عمل تذکیر بلاللہ ہے۔
ہرقل روم کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خط حضرت دحیہ کلبی دینے گیا تھا۔
رسولِ اکرم ﷺ کی چھٹی زوجہ حضرتِ اُم سلمہ ہندؓ بنت ابی امیہ تھیں۔
اُن کا اصل نام ہندؓ بنت سہیل تھا۔
آپؓ کا نکاح شوال چار ہجری میں 26 سال کی عمر میں حضور ﷺ کے ساتھ ہوا۔