PPSC Assistant (Clubbed) Past Paper 28-07-2024 (Evening)
Q41: Indian PM Modi makes surprise stopover in Pakistan fir first time in?
بھارتی وزیراعظم مودی کس سال پاکستان کا دورہ کر کے نواز شریف سے ملے؟
Q42: USSR was dissolved in?
سوویت یونین کب تحلیل کیا گیا تھا؟
Q44: ____ has decided to register Himalayan pink salt as Geographical Indications (GI) to prevent its unauthorized used by other countries?
پاکستان نے ہمالیائی گلابی نمک کو جغرافیائی اشاریے (GI) کے طور پر رجسٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ دوسرے ممالک کی جانب سے اس کے غیر مجاز استعمال کو روکا جا سکے۔
Q46: Who was the first captain of Pakistan Hockey Olympic Team?
پاکستان ہاکی اولمپک ٹیم کا پہلا کپتان کون تھا؟
Q47: Demographic transition model was given by?
ڈیموگرافک ٹرانزیشن ماڈل کس کی طرف سے دیا گیا تھا؟
Q49: India and Pakistan have fought ____ wars.
بھارت اور پاکستان کتنی بڑی جنگیں لڑ چکے ہیں۔