Pakistan history 712 to 1947

    Q341: Report of Montagu - Chelmsford was published in ____?

    مونٹاگو - چیلمسفورڈ کی رپورٹ ____ میں شائع ہوئی تھی؟

    Q342: Al-Biruni came to India with ______?

    البیرونی کس کے ساتھ ہندوستان آئے تھے؟

    Q343: The capital of British India was transferred from Calcutta to Delhi in which year?

    برطانوی ہندوستان کا دارالحکومت کلکتہ سے دہلی کو کس سال منتقل کیا گیا؟

    Q344: In Punjab, how many jails are located which were constructed during 19th century?

    پنجاب میں کتنی جیلیں ہیں جو 19ویں صدی میں بنائی گئیں؟

    Q345: When Simon Commission submitted its report?

    سائمن کمیشن نے اپنی رپورٹ کب پیش کی؟

    Q346: The year 1971 is remembered for

    سال 1971 کو کس وجہ سے یاد کیا جاتا ہے؟

    Q347: Gandhi – Jinnah talks of 1944 failed due to ______?

    سن 1944 کی گاندھی-جناح کی بات چیت ______ کی وجہ سے ناکام ہوئی؟

    Q348: Babri mosque which was demolished in 1992 was situated in the province in _____?

    بابری مسجد جس کو 1992 میں منہدم کر دیا گیا تھا وہ کس صوبے میں واقع تھی۔

    Q349: Who under the treaty of Amritsar in March 1846 Purchased Kashmir?

    مارچ 1846 میں امرتسر کے معاہدے کے تحت کشمیر کو کس نے خریدا؟

    Q350: According to 1941 Census ______ of the population of Kashmir state was Muslim.

    سن 1941 کی مردم شماری کے مطابق ریاست کشمیر کی آبادی کا _____ مسلمان تھا۔