Four Governor Generals
First
Jinnah
Second
NazimUddin
Third
Malik Ghulam Muhammad
Fourth
Sikandar Mirza
محمد بن قاسم نے 712 عیسوی میں سندھ فتح کیا اور تقریباً 4 سال وہاں حکمرانی کی۔
اس دوران انہوں نے اسلامی نظام حکومت قائم کیا اور عدل و انصاف کا نفاذ کیا۔
سندھ میں دریائے سندھ کی وجہ سے زرخیز زمین دستیاب ہے، جو ایگریکلچر کے لیے موزوں ہے۔
سندھ کا ساحلی علاقہ ماہی گیری (فشریز) کے لیے اہم ہے، خاص طور پر کراچی اور ٹھٹھہ کے علاقے۔
آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد نواب خواجہ سمیع اللہ نے 30 دسمبر 1906 کو رکھی۔
جناح نے آل انڈیا مسلم لیگ کو 1913 میں جوائن کیا تھا۔
ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال (ولادت: 9 نومبر 1877ء - وفات: 21 اپریل 1938ء)
۔ کونسی کتا ب علامہ اقبال کی وفات کے بعد شائع ہوئی؟ ارمغان حجاز
۔ اردو نثر میں علامہ اقبال کی پہلی باقاعدہ تصنیف کا کیا نام ہے؟ علم الا قتصاد
محمد حسین آزاد کے والد، مولوی محمد باقر کو 1857 کی جنگِ آزادی میں انگریزوں نے موت کی سزا دی۔
وہ پہلے صحافی تھے جنہیں آزادیِ اظہار کی پاداش میں شہید کیا گیا۔
صلاح الدین ایوبی کا پیدائش 1137 میں تکریت (عراق) میں ہوئی تھی۔
ان کا اصل نام یوسف بن ایوب تھا اور وہ مسلم تاریخ کے عظیم رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں، جنہوں نے صلیبی جنگوں میں اہم کردار ادا کیا۔
علامہ اقبال نے مغربی تصورِ وطنیت کی مخالفت کی ہے کیونکہ وہ اسے ملتِ اسلامیہ کے اتحاد کے خلاف سمجھتے تھے۔
ان کے نزدیک اسلامی اخوت اور دین کی بنیاد پر اتحاد وطن سے زیادہ اہم ہے۔
پاکستان کی لمبائی تقریباً 1600 کلومیٹر ہے۔
یہ لمبائی ملک کی شمالی سرحد سے جنوبی سرحد تک پھیلی ہوئی ہے۔