Nickname of Pakistan Cities

    Q51: Wah city is famous for :

    واہ شہر مشہور ہے

    Q52: What is the name of NWFP now?

    صوبہ سرحد کا اب کیا نام ہے؟

    Q53: Faisalabad is commonly Known as

    فیصل آباد کو عرف عام میں کیا کہا جاتا ہے۔

    Q54: Which area is called Pearl of Himalaya?

    کس علاقے کو ہمالیہ کا موتی کہا جاتا ہے؟

    Q55: Salwan kot is the old name of__________?

    سلوان کوٹ کس کا پرانا نام ہے؟

    Q56: which city of Pakistan is called city of Engineer's?

    پاکستان کے کس شہر کو انجینئرز کا شہر کہا جاتا ہے؟

    Q57: _____________ is called the heart of Pakistan.

    پاکستان کا دل ْ۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔

    Q58: Which of the following is called City of Airs?

    مندرجہ ذیل میں سے کس کو ہوا کا شہر کہا جاتا ہے؟

    Q59: Bhakhar is the old name of _____?

    بھکھر کس کا پرانا نام ہے؟

    Q60: Which is the cultural capital of Pakistan ?

    پاکستان کا ثقافتی دارالحکومت کون سا ہے؟