Nickname of Pakistan Cities

    Q31: Which of the following cities of Pakistan is famous as City of Guavas?

    پاکستان کے مندرجہ ذیل شہروں میں سے کون سا شہر امرودں کے شہر کےنام سے مشہور ہے؟

    Q32: Which city of Pakistan called city of colleges?

    پاکستان کے کس شہر کو کالجوں کا شہر کہا جاتا ہے؟

    Q33: City of Guava is called to________?

    امرودوں کا شہر کسے کہا جاتا ہے؟

    Q34: Chandka is old name of which city?

    چانڈکا کس شہر کا پرانا نام ہے؟

    Q35: Neroon kot was the old name of______?

    نیرون کوٹ ______ کا پرانا نام تھا؟

    Q36: Which city of Pakistan is known as Little Manchester?

    پاکستان کا کون سا شہر \"لٹل مانچسٹر\" کے نام سے جانا جاتا ہے؟

    Q37: Which city is also known as the 'Fruit Garden of Pakistan'?

    پاکستان کے پھلوں کا باغ کون سا شہر ہے؟

    Q38: What does Peshawar mean?

    پشاور کا مطلب کیا ہے؟

    Q39: When was the name of Lyallpur changed to Faisalabad?

    لائل پور کا نام کب بدل کر فیصل آباد رکھا گیا؟

    Q40: Pakistan's Peshawar was once known as _____?

    پاکستان کا پشاور کبھی _____ کے نام سے جانا جاتا تھا؟