حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے معجزات میں نابینا کو بینا کرنا، کوڑھ میں مبتلا لوگوں کو ٹھیک کرنا اور مردوں کو زندہ کرنا شامل ہیں۔
فتح الباری کتاب حافظ ابن حجر عسقلانی کی تالیف کردہ صحیح بخاری کی شرح ہے
پہلی شوال
دسویں، گیارہویں بارہویں اور تیرہویں ذی الحجہ
غَزوَہ ان جنگوں کیلئے بولا جاتا ہے جس میں رسول اللہؐ نے بذات خود شرکت کی ہے۔
غزوات کی تعداد 27 ہے۔
پہلا غزوہ ابوہ جبکہ آخری غزوہ غزوہ تبوک تھا۔
AGM 13-12-2022
ایثار کے معنی ہیں اپنے سے دوسرے کا فائدہ مقدم جاننا یا دوسرے کے نفع کو اپنے نفع پر ترجیح دینا
AGM 25-12-2022
غزوہ حنین آٹھ ہجری کو لڑی گئی۔
مالک بن عوف غزوہ حنین میں کافروں کا سردار کون تھا
AGM 08-01-2023
مزکورہ بلاحدیث سنن ترمزی کی حدیث نمبر1972ہے
اس حدیث کی حالت ضعیف بتائی گئی ہے
ND8-1-2023
امام مالک رحمۃ اﷲ علیہ امامِ مدینہ، امام اہلِ حجاز اور امام دار الہجرت کے لقب سے مشہور ہوئے۔
آیت الکرسی سورہ بقرہ کا حصہ ہے
مکہ معظمہ سے ایک منزل کے فاصلے پر ایک کنواں حدیبیہ کے نام سے مشہور ہے, وہاں مدینہ اورمشرکینِ مکہ کے درمیان مارچ 628ء کو ایک معاہدہ ہوا جسے صلح حدیبیہ کہتے ہیں۔