حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا معجزہ کیا تھا؟

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا معجزہ کیا تھا؟

Explanation

 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے معجزات میں نابینا کو بینا کرنا، کوڑھ میں مبتلا لوگوں کو ٹھیک کرنا اور مردوں کو زندہ کرنا شامل ہیں۔