Canal Patwari Past Paper 29-10-2023 (Evening)
Q101: Dengue virus belongs to ____?
ڈینگی وائرس کا تعلق ______________ سے ہے؟
Q102: میں آپ کا ۔۔۔۔ ہوں
Q103: Which of the following processes is used in water purification?
پانی صاف کرنے کیلے کون سا عمل استعمال ہوتا ہے؟
Q104: The .xls extension is used for ________ files
.xls ایکسٹینشن فائلوں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
Q105: synonym of TYRANT?
Q108: Which is the largest District of FATA by population?
آبادی کے لحاظ سے فاٹا کا سب سے بڑا ضلع کون سا ہے؟
Q109: Which of following is used to build microcomputers ?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا مائیکرو کمپیوٹر بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
Q110: What is the cause of 90% of lung cancer cases?
پھپھروں کے کینسر کی وجہ کیا ہے؟