کون سی کتاب امام ابو حنیفہ سے منسوب کی جاتی ہے ؟
کون سی کتاب امام ابو حنیفہ سے منسوب کی جاتی ہے ؟
Explanation
کتاب الآثار یہ امام اعظم ابو حنیفہ نعمانؒ کی تصنیف ہے ۔
جسے ان کے شاگرد امام ابو یوسفؒ اور امام محمد بن حسنؒ اور دوسرے بہت سے شاگردوں نے امام ابوحنیفہؒ سے روایت کیا ہے ۔