To lock your keyboard press Ctrl + Alt + L
To unlock your keyboard press the right SHIFT key for 8 seconds and again to turn off Filter Keys.
قافیہ سے مراد شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ ہیں۔ یاد رکھیے قافیہ شعر کے ساتھ ساتھ بدلتا رہتا ہے اور ردیف قافیہ کے بھی بعد آتا ہے اور وہ تمام مصرعوں میں یکساں رہتا ہے مثالیں
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں
شاعری میں ایک اکیلے شعر کو فرد کہتے ہیں۔
اللہ کی تعریف میں کہی جانے والی نظم کو حمد کہتے ہیں۔
شعر کی ایک سطر کو مصرع کہتے ہیں۔
کسی بھی غزل میں پہلے شعر کو مطلع یا حسن مطلع کہتے
مقطع کے معنی قطع کرنے کے ہیں چونکہ شاعر اپنی شاعری کا اختتامی شعر میں اپنا تخلص استعمال کرتا ہے، اسی آخری شعر کو اسے مقطع کہا جاتا ہے
Assume the total number is x
X x 4% = 120
X x 4 = 120 x 100
X = 120000/4
x = 3000
Village X population = 68000 – 1200p
Village Y population = 42000 + 800p
These two values should be equal.
So,
68000 – 1200p = 42000 + 800p
1200p + 800p = 68000 - 42000
2000p = 26000.
P = 26000 / 2000 = 13
The population of the two villages are equal after = 13years