آتش کوعموماً دبستان لکھنو کا نمائندہ شاعر کہا گیا ہے۔ انہوں نے عام تشبیہات اور استعاروں سے ہٹ کر براہِ راست غزل کا جادو جگایا۔ آتش کی ولادت 1778ءمیں ہوئی ۔ 1846ءمیں انتقال ہوا
لفظ (انگریزی: Word) کی دو اقسام ہیں۔ کلمہ: ایسے الفاظ جن کے اپنے معنی ہوں اور سننے والے کی سمجھ میں آجائیں جیسے سیاہ، سفید، پانی، برف، سچ، جھوٹ، سورج، چاند، ستارے، زمین، آسمان وغیرہ۔ مہمل: ایسے الفاظ جن کے اپنے کچھ معنی نہ ہوں لیکن جب یہ الفاظ کلمہ سے ملیں تو کچھ معنی بناتے ہوں جیسے پانی وانی، بات چیت، جھوٹ موٹ، سودا سلف، کوڑا کرکٹ وغیرہ