مکا کا مطلب ہے؟
مکا کا مطلب ہے؟
Explanation
بند مٹھی، بند مٹھی کی ہیئت کذائی، گھونسا، ڈک، ُ مشت، دھموکا
مذکر ۔مٹھی بند کرکے جب انگلیوں کی طرف سے ضرب لگائی جائے اس کو مُکّا کہتے ہیں۔(چلانا۔دینا۔ مارنا۔لگاناکے ساتھ)