مرثیہ کی جمع مراثی
درج ذیل شعر علامہ اقبال کا ہے
یہ فیضانِ نظر تھایا کہ مکتب کی کرامت
سکھائے کس نے اسماعیل کو آدابِ فرزندی
منو بھائی ایک مشہور کالم نگار ، مصنف اور شاعر ہیں۔ ان کا اصل نام منیر احمد قریشی ہے
حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ خشک لکڑی کو۔
منشی پریم چند ہندی اور اردو کے لکھاری تھے۔
بازار حسن کو پہلی مرتبہ 1919 میں شائع کیا گیا۔
ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال (ولادت: 9 نومبر 1877ء - وفات: 21 اپریل 1938ء)
۔ کونسی کتا ب علامہ اقبال کی وفات کے بعد شائع ہوئی؟ ارمغان حجاز
۔ اردو نثر میں علامہ اقبال کی پہلی باقاعدہ تصنیف کا کیا نام ہے؟ علم الا قتصاد
Born: November 9, 1877, Sialkot
Died: April 21, 1938, Lahore
Place of burial: Tomb of Allama Iqbal, Lahore
اختر انصار اکبر آبادی
اختر انصاری اکبر آبادی 15 اگست، 1920ء کو آگرہ ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے
۔ ان کا اصل نا م محمد اختر ایوب تھا۔
تقسیم ہند کے بعد انہوں نے پہلے کراچی اور پھر حیدرآباد، سندھ میں سکونت اخٹیار کی۔
1956ء میں حیدرآباد، سندھ سے نئی قدریں کے نام سے ادبی جریدہ جاری کیا۔
ڈرامہ اندھیرا اجالا کو پہلے مرتبہ 1984 میں نشر کیا گیا تھا۔
اسرار خودی فارسی کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریہ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی پہلی فلسفیانہ شاعری کا مجموعہ ہے۔
یہ کتاب 1915ء میں شائع ہوئی۔