Similarities with the Prophet
کونسے صحابی شکل و صورت میں آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے بہت زیادہ مشابہ تھے؟
Answer: حضرت مصب بن عمیر
Explanation
مصعب بن عمیر ایک صحابی تھے جنہوں نے غزوہ بدر میں بھی شرکت کیا تھا۔
مصعب بن عمیر آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے بہت زیادہ مشابہ تھے۔
AGM 13-12-2022
This question appeared in
Past Papers (1 times)
ETEA Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (4 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (4 times)
Related MCQs
- کون سے صحابی غزوہ تبوک کے سوا باقی تمام غزوات میں نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے ساتھ رہے؟
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ ـــــــــــــــــ سب سے زیادہ میرے محسن ہیں اور اگر میں اللہ تعالی کے علاوہ کسی اور کو خلیل بناتاتو اس کو بناتا۔
- حضرت خدیجہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا کا مال تجارت نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کس ملک لے گئے تھے؟
- کس اسلامی مہینے میں آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مکہ فتح کیا؟
- جب نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا مرض شدید ہوگیا تو حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے فرمایا کہ نماز پڑھائیں، ابو بکر صدیق نے تقریباً ـــــــــــ نمازیں پڑھائیں۔
- حج کی غرض سے مدینہ سے نکل کر آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے رات کس مقام پر گزاری تھی؟
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے غزوات کی تعداد کتنی تھی؟
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی سب سے چھوٹی صاحبزادی کا نام بتائیں؟
- فتح مکہ کے بعد کفار مکہ کے بارے میں آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے کیا فیصلہ کیا؟
- درج ذیل میں سے کس شخص کو نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اپنی امت کا کا مفلس ترین شخص قرار دیا ہے؟