Quranic Reflections on Guidance and Misguidance
قِيْلَ ارْجِعُوا وَرَاءَكُمْ فَالْتَمِسُوا نُورًا اس آیت میں کس گروه کی طرف اشارہ ہے؟
Answer: منافقین
Explanation
یہ آیت سورۃ الحدید کی ہے اور قیامت کے دن منافقین کا حال بیان کرتی ہے
جب ان کو کہا جائے گا کہ وہ پیچھے جائیں اور نور تلاش کریں، کیونکہ ان کے پاس ایمان کا نور نہیں ہوگا
This question appeared in
Past Papers (2 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (1 times)
Related MCQs
- شعر میں کسی شخص مقام یا واقعہ کی طرف اشارہ کیا کہلاتا ہے؟
- تلمیح میں کن چیزوں کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے؟
- شاعر نے 'لزت افزائش شور طفلی' میں کس کی طرف اشارہ ہے؟
- ابری الا کمہ برص میں کس پغمبر کے معجزے کی طرف اشارہ ہے؟
- قواعد کی رو سے کلام میں ایسے الفاظ یا ترکیب لانا جو کسی قرآنی آیت، حدیث نبوی، تاریخی واقعے، داستان یا کسی علمی و فنی اصطلاح کی طرف اشارہ کرے، وہ کیا کہلاتا ہے؟