Quranic Reflections on Prayer and Worship
اللّٰہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ 'بیشک نماز مومنوں پر اوقات مقررہ میں ادا کرنا فرض ہے' یہ آیت قرآن مجید کی کونسی سورت ہے؟
Answer: سورہ النساء
Explanation
سورہ نساء قرآن مجید کی چوتھی سورت ہے جس میں 176 آیتیں ہیں۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (1 times)
Related MCQs
- تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ (لوگو) تم کو زیادہ سے زیادہ مال سمیٹنے کی خواہش نے غفلت میں ڈالے رکھا، یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں۔ یہ آیت قرآن مجید کی کونسی سورت میں ہے؟
- شاہ ولی اللّٰہ نے قرآن مجید کا کس زبان میں ترجمہ کیا تھا؟
- قرآن مجید کی کون سی سورت ہے جو ایک تہائی قرآن کے برابر ہے؟
- اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو نماز جمعہ کے لیے جلدی کرنے کا حکم کس سورت میں دیا ہے؟
- قرآن مجید کی کس سورت میں جنگ بدر کا ذکرآیا ہے؟
- قرآن مجید کی کس سورت میں ختم نبوت کا ذکر آیا ہے؟
- نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا نام احمد قرآن کریم کی کس سورہ میں آیا ہے؟
- قرآن مجید میں کپڑوں کو پاک رکھنے کا حکم کس سورت میں دیا گیا ہے؟
- قرآن مجید کا اختتام کس سورت پر ہوتا ہے
- نبی صَلَّی اللہُ علیہ وآلہ وسلّم کے کس نام یا وصف پر قرآن مجید کی کی ایک سورت کا نام ہے؟