قرآن مجید میں کپڑوں کو پاک رکھنے کا حکم کس سورت میں دیا گیا ہے؟
قرآن مجید میں کپڑوں کو پاک رکھنے کا حکم کس سورت میں دیا گیا ہے؟
Explanation
قرآن مجید کی سورة المدثر (آیت 4) میں فرمایا گیا: "وثیابک فطہر" یعنی "اپنے کپڑے پاک رکھو"۔
یہ حکم نبی کریم ﷺ کو دیا گیا جو طہارت و صفائی کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔