Islamic Funeral And Burial
حضرت عائشہ کی نماز جنازہ ــــــــــــــ نے پڑھائی جو کہ اس وقت مروان بن حکم کی طرف سے مدینے کے گورنر تھے۔
Answer: حضرت ابو حریرہ
Explanation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ پڑھائی۔
وہ اس وقت مدینہ کے گورنر مروان بن حکم کی جانب سے امام مقرر کیے گئے تھے۔
Hazrat Abu Huraira (رضہ) was born in Baha, Yemen.
Huraira means "little cat", "kitten".
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (1 times)
Related MCQs
- حضرت ابو بکر کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
- مندرجہ ذیل میں سے کس نے حضرت خدیجہ رضہ کی نماز جنازہ پڑھائی؟
- حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ کی نماز جنازہ کس نے کی پڑھائی؟
- نماز جنازہ کی دعا سنائیں۔ نماز جنازہ پڑھنے کا طریقہ کار بتانیں۔
- آپ صہ نے وصال سے پہلے سب سے آخری نماز کونسی پڑھائی؟
- حضرت محمد ﷺ نے حضرت معاذ بن جبل ؑ کو کس علاقے کا گورنر بنا کر بھیجا؟
- حضرت ابو بکر صدیق رضہ نے کس کے ذریعے سے حضرت عائشہ رضہ کا عقد نکاح حضور صہ سے طے کرایا؟
- جس نے مسلمان کی نماز جنازہ پڑھی تو اس کے لیے کتنا ثواب ہے؟
- حضرت عائشہ کی کنیت کیا تھی
- حضرت عائشہ رضہ کی والدہ محترمہ کا نام کیا تھا؟