حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ کی نماز جنازہ کس نے کی پڑھائی؟
حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ کی نماز جنازہ کس نے کی پڑھائی؟
Explanation
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ جنازہ اٹھانے والوں میں شریک تھے اور کہتے جاتے تھے "واجبلاہ"، یعنی یہ پہاڑ بھی چل بسا۔
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔
حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ کو جنت البقیع میں دفن کیا گیا۔