Islamic Teachings And Principles
اگر کوئی دشمن ـــــــــــــــــ کرے تو سورہ توبہ آیت نمبر 12 میں ان سے جنگ کا حکم ہے۔
Answer: عہد شکنی
Explanation
سورہ توبہ آیت 12 میں اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے کہ اگر دشمن عہد شکنی کرے تو ان سے جنگ کی جائے۔
یہ حکم ان لوگوں کے لیے ہے جو معاہدہ کرنے کے بعد اسے توڑ کر مسلمانوں کے خلاف سازش کرتے ہیں۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (1 times)
Related MCQs
- قرآن کریم کی سورہ احقاف کی آیت نمبر 35 میں اللہ تعالی نے ــــــــــــــــــ کے بارے میں فرمایا ہے۔
- حضرت محمدّ صہ نے ______ میں دشمن کی طرف ہاتھ میں مٹی اٹھا کر پھینکی تھی، اور دشمن وہ گروہوں میں بھاگ گئے تھے؟
- دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو۔ یہ مشہور شعر کس شاعر کا ہے؟
- " اردو گرائمر میںیہ شعر کس کی مثال ہے یاقوت کوئی ان کو کہے ہے کوئی گلبرگ---ٹک ہونٹ ہلا تو بھی کہ ایک بات ٹہر جائے"
- وہ طویل نظم جس میں کوئی قصہ، کہانی، جھنگ کے حالات یا فلسفے کی کوئی لمبی چوڑی بات بیان کی گئی ہو۔ اس نظم کو کیا کہتے ہیں؟
- وہ اسم جس میں کوئی نہ کوئی کام پایا جائے، مگر اس میں زمانے کی قید نہ ہو، وہ کیا کہلاتا ہے؟
- جس جملے کا مسند الیہ تو اسم ہو لیکن مسند میں کوئی نہ کوئی فرق پایا جاتا ہو، ایسے جملے کو کیا کہتے ہیں؟
- اپنے بے خواب کواڑوں کو مقتل کرلو اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا۔ اس شعر میں کواڑوں سے کیا مراد ہے؟
- کام کا نہ کاج کا دشمن _____ کا۔
- درج ذیل شعر کس کا ہے؟ کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا