Quranic Teachings on Financial Responsibility
قرآن حکیم میں ہے کہ رحمٰن کے بندے جب خرچ کرتے ہیں تو ــــــــــــــــــ اور نہ بخل سے کام کرتے ہیں بلکہ میانہ روی اختیار کرتے ہیں۔
Answer: اسراف نہیں کرتے
Explanation
قرآن حکیم (سورۃ الفرقان، آیت 67) میں فرمایا گیا
اور جب وہ خرچ کرتے ہیں تو نہ فضول خرچی کرتے ہیں اور نہ بخل، بلکہ ان دونوں کے درمیان اعتدال سے خرچ کرتے ہیں۔
مطلب یہ کہ رحمٰن کے بندے میانہ روی اختیار کرتے ہیں، اسراف نہیں کرتے۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (1 times)
Related MCQs
- جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے یہ شعر علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام سے ہے؟
- یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتے ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے۔ یہ شعر کس کا ہے؟
- سورہ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ میں اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق ہر انسان خسارے میں ہے لیکن وہ لوگ جو ایمان لائے نیک عمل کرتے رئے اور حق کی تلقین کرتے رئے وہ لوگ خسارے سے نکل جاتے ہیں۔
- عبارت: حکیم محمد سعید ایک طرف بچوں کو علم اور اخلاق سے آراستہ کرنے کے لیے نئی نئی راہیں سوچتے اور ان پر عمل کرتے تو دوسری طرف وہ نوجوانوں کی معیاری تعلیم کے لیے بھی فکر مند رہتے۔
- صلح حدیبیہ کے وقت آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے حضرت ابو جندل کو ان کے والد ــــــــــــــــــ کے حوالے کردیا۔
- وہ اپنا سبق یاد کرتے ہیں۔
- کسی کو درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں؟
- حدیث کی رو سے کس صحابی سے فرشتے بھی حیا کرتے تھے؟
- بیت المعمور کے گرد ــــــــــــــــــــــــــ طواف کرتے ہیں۔
- اسلام سے پہلے لوگ کس کی عبادت کیا کرتے تھے؟