Preservation of Quran
کس صحابی رضہ نے اپنے عہد خلافت میں قرآن مجید کی متعدد نقول تیار کراکے تمام صوبائی دارالحکومتوں کو ایک ایک نسخہ بھیجا تھا؟
Answer: حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا
Explanation
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے اپنے دورِ خلافت میں قرآنِ مجید کی کئی مستند نقول تیار کروائیں۔
ان نسخوں کو مختلف صوبائی دارالحکومتوں میں بھیجا تاکہ امت میں یکسانیت برقرار رہے۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (2 times)
Related MCQs
- نبی کریم کی رحلت کے بعد کس صحابی نے قرآن قریم کے تمام اجزاء کو نبی کریم کی مقرر کردہ ترتیب کے مطابق یک جا کراکے محفوظ کرادیا؟
- قرآن مجید کی آخری وحی کے کاتب کون سے صحابی تھے ؟
- قرآن مجید کی کون سی سورت ہے جو ایک تہائی قرآن کے برابر ہے؟
- دور صدیقی میں تدوین کے بعد قرآن کا نسخہ کس کے ہاں رکھا گیا؟
- قیصر روم کے پاس نبی کریم صہ نے کس صحابی کو سفیر بنا کر بھیجا تھا؟
- حضور صلی اللہ علم کی لحد کسی صحابی نے تیار کی ؟
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمان کے بادشاہ جیفر کے پاس کس صحابی کو سفیر بنا کے بھیجا تھا؟
- قرآن مجید میں کس شہر کا ذکر آیا ہے؟
- قرآن مجید کس کی طرف سے نازل شدہ ہے؟
- قرآن مجید کا ایک نام الفرقان ہے جس کے معنی کیا ہیں؟