قیصر روم کے پاس نبی کریم صہ نے کس صحابی کو سفیر بنا کر بھیجا تھا؟

قیصر روم کے پاس نبی کریم صہ نے کس صحابی کو سفیر بنا کر بھیجا تھا؟

Explanation

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت دحیہ بن خلیفہ کلبی رضی اللہ عنہ کو قیصر روم کے پاس سفیر بنا کر بھیجا تھا۔

حضرت دحیہ نے قیصر روم کے دربار میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پیغام پہنچایا تھا۔