Labor Laws and Reforms in India

کس نے 1881 میں فیکٹری ایکٹ منظور کیا جس کے مطابق بچوں کے لئے کارخانوں میں نو گھنٹے اوقات کار مقرر کیئے اور خطرناک مشینری کو محفوظ کرنے کا حکم دیا؟

Answer: لارڈ رپن
Explanation
  • لارڈ رپن نے 1881 میں فیکٹری ایکٹ منظور کیا جس کے مطابق بچوں کے لئے کارخانوں میں نو گھنٹے اوقات کار مقرر کیئے اور خطرناک مشینری کو محفوظ کرنے کا کم دیا.
  • لارڈ رپن 1880 سے لیکر 1884 تک انڈیا کے گورنر جنرل رئے۔
This question appeared in Past Papers (2 times)

Install this app on your device for quick access right from your home screen.