Historical Pakistan Formation Event
مغربی پاکستان کے چاروں صوبوں اور ریاستوں کو یکجا کرکے 14 اکتوبر ______ کو ون یونٹ قرار دیا گیا۔
Answer: 1955
Explanation
چودہ اکتوبر 1955 کو مغربی پاکستان کے تمام صوبوں اور ریاستوں کو ون یونٹ میں یکجا کیا گیا۔
اس کا مقصد انتظامی سادگی اور مشرقی و مغربی پاکستان میں توازن قائم کرنا تھا۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
PAK STUDY (1 times)
Related MCQs
- وفاق اور چاروں صوبوں میں پولیو کے لیے قائم کیے جانے والے ایمرجنسی آپریشن سینٹر کیا کہلاتے ہیں ؟
- مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے کب علیحدہ ہوا؟
- قرار داد پاکستان کو کس نے اُردو میں ترجمہ کیا تھا؟
- قادنیوں کو آئینی طور پر غیر مسلم قرار دینے کے لیے آئین پاکستان میں کون سی دفعہ شامل کیا گیا ہے؟
- قیام پاکستان کے بعد کی زبان کو قومی زبان قرار دیا گیا
- کو ہندوستان میں مغربی تعلیم کا بانی تصور کیا جاتا ہے۔ ______
- وسط ایشیا میں ریاستوں کی تعداد کتنی ہے؟
- شاہ جہاں کتنے صوبوں کے بادشاہ تھے؟
- فورس کا یونٹ کیا ہے؟
- کس آئینی ترمیم کے تحت اختیارات صوبوں کو منتقل کیے گئے