الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا دیکھا اس بیماریِ دل نے آخر کام تمام کیا۔ یہ شعر کس مشہور شاعر کا ہے؟
Answer: میر تقی میر
Explanation
الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا
دیکھا اس بیماریِ دل نے آخر کام تمام کیا۔
یہ شعر میر تقی میر مشہور شاعر کا ہے۔
This question appeared in
Past Papers (4 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Assistant Past Papers PDF (1 times)
PPSC Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- الٹی ہو گئیں سب تدبیریں نہ کچھ دوانے کام کیا۔ کس شاعر کے کلام کا مصرع ہے؟
- درج ذیل شعر کس کا ہے۔ سب کہاں؟ کچھ لالہ و گُل میں نُمایاں ہوگئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی، کہ پہناں ہوگئیں
- یہ مشہور شعر کس کا ہے؟ میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہیں دستانے
- مشہور حمد "وہی خدا ہے" کس شاعر کی ہے؟
- کون سا شاعر بچوں کی حیثیت سے مشہور ہے؟
- شعلہ طور کس مشہور شاعر کا مجموعہ ہے؟
- آتش کدہ کس مشہور شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
- خاقانی ہند کس مشہور شاعر کو کہا جاتا ہے؟
- مشہور نظم 'ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں' کس شاعر کی ہے؟
- مزاح نگاری کے حوالے سے کون سے شاعر مشہور ہیں؟