کون سا شاعر بچوں کی حیثیت سے مشہور ہے؟

کون سا شاعر بچوں کی حیثیت سے مشہور ہے؟

Explanation
اسماعیل میرٹھی بچوں کے ادب کے بانی شمار ہوتے ہیں۔
انہوں نے آسان زبان میں نظمیں لکھیں جو بچوں کو تعلیم و اخلاق سکھاتی ہیں۔