
شاعری: کیا سناتا ہے مجھے ترک و عرب کی داستاں، مجھ سے کچھ پنہاں نہیں اسلامیوں کا سوز و ساز
Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں
Explanation
شاعری: کیا سناتا ہے مجھے ترک و عرب کی داستاں
مجھ سے کچھ پنہاں نہیں اسلامیوں کا سوز و ساز
حکمتِ مغرب سے ملت کی یہ کیفیت ہوئی
ٹکڑے ٹکڑے جس طرح سونے کو کر دیتا ہے گاز
ہوگیا مانندِ آب ارزاں مسلماں کا لہو
مضطرب ہے تو کہ تیرا دل نہیں دانائے راز
ربط و ضبطِ ملتِ بیضا ہے مشرق کی نجات
ایشیا والے ہیں اس نکتے سے اب تک بے خبر
شاعری سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس کے شاعر کون ہیں؟
اقبال
اشعار اخذ کیے گئے ہیں ایک _____؟
نظم سے
اس کلام سے سبق ملتا ہے؟
یگانگت کا
کلام میں داستان سنانے کا ذکر ہے؟
ترک و عرب کی
شاعر نے مسلمان کے خون کی حیثیت بتانے کے لیے سہارا لیا ہے؟
تشبیہ کا
This question appeared in
Past Papers (6 times)
IBA STS 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
IBA STS Past Papers, Syllabus, Jobs (2 times)
JEST Past Papers (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- مجھے بحث کرنا اور سننا پسند نہیں ۔
- مجھے بے ترتیبی بالکل بھی پسند نہیں
- مندرجہ ذیل میں سے کسی لفظ کے مجھے درست نہیں ہیں ؟ محوش . فرهنگ , مرقع . محوزه
- Translate into English: اس سے پہلے مجھے اتنی مشکلات درپیش نہیں آئیں جتنی آج آئیں
- مندرجہ ذیل الفاظ میں نہیں آتی کس کی مثال ہے کوئی امید بر نہیں آتی کوئی صورت نظر نہیں آتی موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
- حدیث کے مطابق جو ہر فرض نماز کے بعد پڑھے گا۔ اسے جنت سے کوئی چیز نہیں روکنے والی نہیں ہے۔ سوائے موت کے۔
- اللہ تعالی اس پر رحم نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسروں پر رحم نہیں کرتا
- اپنے بے خواب کواڑوں کو مقتل کرلو اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا۔ اس شعر میں کواڑوں سے کیا مراد ہے؟
- ---------------مجھے یاد ہے
- آپ کے دوست جو بڑے خوب رو ہیں مجھے ملے تھے اس میں جو کیا ہے؟