آپ کے دوست جو بڑے خوب رو ہیں مجھے ملے تھے اس میں جو کیا ہے؟

Explanation
جملے میں "جو" ایک اسم موصول ہے جو "دوست" کی وضاحت کر رہا ہے۔