ان میں سے کونسا جملا درست ہے؟ کیا چیخ و پکار ہے, کیا چیخ پکار ہے, کیا چیخ اور پکار ہے, ان میں سے کوئی نہیں
Answer: کیا چیخ پکار ہے
Explanation
ان میں سے کیا چیخ پکار ہے جملا درست ہے۔
This question appeared in
Past Papers (3 times)
Punjab Police Constable Past Papers and Syllabus (2 times)
Punjab Police Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- رست جملے کی نشاندھی کریں یہ چیخ و پکار کیسی ہے ، یہ چیخ اور پکار کیسی ہے ، دونوں ، ان میں سے کوئی نہیں
- درج ذیل میں جملوں میں سے فعل مجہول والا جملا کونسا ہے: ابو نے کھانا کھایا، چمن میں بہار آئی، کپڑے دھوئے گئے، ان میں سے کوئی نہیں
- ان میں کونسا لفظ درست ہے؟ اسلام و علیکم، ولسلام علیکم، السلام علیکم، ان میں سے کوئی نہیں
- ان میں سے کونسا جملا درست ہے؟
- قواعد کی رو سے کونسا جملا درست ہے؟
- مندرجہ ذیل الفاظ میں نہیں آتی کس کی مثال ہے کوئی امید بر نہیں آتی کوئی صورت نظر نہیں آتی موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
- وہ کونسا فعل ہے۔ جب تک فاعل کے علاوہ کوئی اور اسم یا صفت اس کے ساتھ نہ ملے، وہ بات کو مکمل نہیں کرتا؟
- مندرجہ ذیل میں سے کونسا لفظ درست نہیں ہے؟
- درست املے کی نشان دہی کیجیے: قمیص، قمیض، قمیز، ان میں سے کوئی نہیں
- درست جملے کی نشاندہی کیجیے: میں نے ٹکٹ خریدے، میں نے ٹکٹ خریدیں، میں نے ٹکٹیں لیں، ان میں سے کوئی نہیں