درست جملے کی نشاندہی کریں: مع ایل و و یال , مع ایل و ویعال , مع ال و و یال , مع اہل و عیال
Answer: مع اہل و عیال
Explanation
مع اہل و عیال" ایک درست اور معروف عربی و اردو ترکیب ہے، جس کا مطلب ہے:
اپنے بیوی بچوں کے ساتھ" یا "اپنے خاندان سمیت۔
This question appeared in
Past Papers (2 times)
LAT Past Papers (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: کسی کو گالیاں مت دو
- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں :کتاب طاق میں رکھ دو
- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: اس کی نذر کمزور ہے
- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: جس کی لاٹھی اس کی گائے
- درست جملے کی نشاندہی کریں؟ یہ روایت بالکل صیح نہیں
- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں:تم کہاں جارہے ہے؟
- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: لڑکیاں پڑھ رہیں ہیں
- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: اسکی ناک خوبصورت ہے
- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: آپ کی خیریت مطلوب ہے
- -- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: صبح کا اخبار آگئی