مندرجہ ذیل شعر کس کا ہے؟ قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
Answer: محمد علی جوہر
Explanation
یہ مشہور شعر محمد علی جوہر کا ہے۔
انہوں نے یہ اشعار کربلا کی عظمت اور حسین ابن علی کی قربانی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے کہے تھے۔
This question appeared in
Past Papers (9 times)
Assistant Superintendent Jail Past Papers and Syllabus (2 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (3 times)
PPSC Past Papers (2 times)
PPSC PHP ASI Past Papers and Syllabus (1 times)
PPSC Punjab Police ASI Past Papers and Syllabus (1 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- مندرجہ ذیل شعر کس شاعر کا ہے؟ مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
- مندرجہ ذیل کتب میں کونسی الطاف حسین حالی کی تصنیف نہیں ہے؟
- الطاف حسین حالی نے کس کی فرمائش پر اپنی مشہور نظم مدوجزر اسلام لکھی؟
- مندرجہ ذیل میں سے کون سا لفظ مذکر استعمال ہوتا ہے؟
- واقعہ کربلا کس ہجری میں پیش آیا؟
- واقعہ کربلا کے بارے میں نظم
- ٹھنڈا گوشت اور یزید، نمرود کی خدائی کس کے افسانے ہیں؟
- سانحہ کربلا کے پہلے شہید کا نام کیا ہے؟
- یار زندہ صحبت باقی سے کیا مراد ہے؟
- زندگی زندہ دلی کا نام ہے مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں یہ شعر کس کا ہے