سانحہ کربلا کے پہلے شہید کا نام کیا ہے؟

سانحہ کربلا کے پہلے شہید کا نام کیا ہے؟

Explanation
حضرت مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ کو امام حسین رضی اللہ عنہ نے بیعت کے لیے کوفہ بھیجا۔
عبیداللہ بن زیاد نے گرفتار کر کے ذی الحجہ 60 ہجری میں شہید کر دیا۔