یہ شعر کس مشہور شاعر کا ہے؟ اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو ترا پیماں جاناں
Answer: احمد فراز
Explanation
اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
This question appeared in
Past Papers (5 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Past Papers (1 times)
PPSC PHP ASI Past Papers and Syllabus (1 times)
PPSC Punjab Police ASI Past Papers and Syllabus (1 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- جاناں جاناں ، کس کا مجموعہ کلام ہے؟
- مشہور حمد "وہی خدا ہے" کس شاعر کی ہے؟
- کون سا شاعر بچوں کی حیثیت سے مشہور ہے؟
- شعلہ طور کس مشہور شاعر کا مجموعہ ہے؟
- آتش کدہ کس مشہور شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
- خاقانی ہند کس مشہور شاعر کو کہا جاتا ہے؟
- مشہور نظم 'ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں' کس شاعر کی ہے؟
- مزاح نگاری کے حوالے سے کون سے شاعر مشہور ہیں؟
- اگست 2008 میں کس مشہور شاعر کا انتقال ہوا ہے؟
- مندرجہ ذیل میں سے کون سے شاعر اپنی مرثیہ نگاری کے لیے مشہور ہیں؟